اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس: عمران خان نے عدالت میں شکایتوں کے انبار لگا دیئے

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز)عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی نے عدلت میں شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس سماعت کی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت پیش کیا گیا، دوران سماعت بانی پی ٹی آئی دو مرتبہ روسٹرم پر آئے، پہلی مرتبہ انہوں نے فاضل جج کو مخاطب کرتے ہوئے وکلا، فیملی ممبران اور میڈیا نمائندوں کو روکنے کی شکایت کی جبکہ دوسری مرتبہ بیٹوں سے بات نہ کرانے کی شکایت کی جس پر جج نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ طاہرشاہ سے جواب طلب کر لیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ آپ کے حکم کے باوجود جیلر تین ہفتوں سے بیٹوں سے بات نہیں کرارہا، ہفتے میں کوئی ایک دن اور وقت مقرر کر دیں اور سختی سے ہدایت کریں کہ بیٹوں سے بات کرائی جائے۔

بانی پی ٹی آئی کے وکلا عثمان گل اور چوہدری ظہیر عباس نے تفتیشی آفیسر پر جرح کی، نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت 30 اگست کو ہو گی، وکلا صفائی ریفرنس کے آخری گواہ پر جرح جاری رکھیں گے.

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے