اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے میں دوران پرواز فوٹوگرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(ویب ڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے دوران پرواز موبائل پر فوٹوگرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے کی جانب سے پابندی کے فیصلے پرعملدرآمد کا ابتدائی آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پرواز کے دوران دیگر مسافروں، کسی واقعہ اور کوئی ایسی ویڈیو یا تصاویر جو ہراسانی اور غیر اخلاقی حدود کے زمرے میں آتی ہو اس عمل کو کیمرے میں محفوظ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی جاسکے گی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ بین الاقوامی پروازوں کی خاص طور پر ٹیک آف اور لینڈنگ جیسے مراحل کی فوٹوگرافی پر سخت پابندی عائد ہوگی۔

قومی ایئرلائن کے ذرائع کے مطابق یہ پابندی مسافروں کے تحفظ اور غیر مجاز ویڈیوز، فوٹوگرافی اور کسی بھی ہنگامی واقعات کو روکنے کے لیے عائد کی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فوٹوگرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی کے اعلانات پرواز کے دوران بھی کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے