اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دے دی

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دے دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسامہ لغاری کو محکمہ زراعت، ملک افتخار احمد اوقاف و مذہبی امور کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر، شعیب اویسی بورڈ آف ریونیو، منصور اعظم انرجی، شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، اجمل خان ہائر ایجوکیشن، سلطان باجوہ ہاؤسنگ، سونیا عاشق انسانی حقوق و مذہبی امور، حسن عسکری شیخ انڈسٹریز کامرس۔ انویسٹمنٹ کے پارلیمانی سیکرٹری ہونگے۔

اس کے علاوہ شازیہ رضوان انفارمیشن اینڈ کلچر، صاحبزادہ غزین عباسی محنت و افرادی قوت، خالد رانجھا لا اینڈ پارلیمانی افیئرز کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر، خرم ورک لوکل گورنمنٹ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، محمد زبیر مائنز اینڈ منرل، رانا طارق پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ، ضیاء اللہ شاہ پنجاب ایمرجنسی سروسز کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق نوشین عدنان سکول ایجوکیش، میاں شاہد حسین ایس اینڈ جی اے ڈی، ارشد جاوید وڑائچ سوشل ویلفیئر بیت المال کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے، رشدہ لودھی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، تیمور علی لالی ٹرانسپورٹ کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے، محمد انس محمود یوتھ افیئر اینڈ سپورٹس، سلمیٰ سعدیہ تیمور ویمن ڈویلپمنٹ کی پارلیمانی سیکرٹری مقرر، سلطان حیدر علی چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے