29 Aug 2024
(لاہور نیوز) مرغی کا گوشت مزید 9 روپے مہنگا ہو گیا۔
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی، دو روز میں مرغی کا گوشت 16 روپے فی کلو مہنگا ہو چکا ہے۔
زندہ برائلر کے نرخ میں بھی 6 روپے کا اضافہ ہو گیا، فی درجن انڈوں کی قیمت 301 روپے پر برقرار ہے۔