اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی ایکسپو کا دوسرا روز، 750 کمپنیوں کی شرکت

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز) کراچی ایکسپو سنٹر میں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیلی کام ایونٹ کا آج دوسرا روز ہے۔

ایونٹ کل تک جاری رہے گا جس سے 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی توقع ہے، تین روزہ ایونٹ میں معروف عالمی اور مقامی برانڈز شرکت کر رہے ہیں جن میں گوگل، ٹک ٹاک، مائیکروسافٹ، اوڈو، ہواوے، پی ٹی سی ایل، ایزی پیسہ سمیت 750 کمپنیاں شامل ہیں۔

ایونٹ ڈائریکٹر عمیر نظام اور شرکاء کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر برآمدات میں مسلسل اضافے اور مختلف ممالک میں مقامی کمپنیوں کی توسیع کے ساتھ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

عمیر نظام نے بتایا کہ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر تیزی سے ترقی کررہا ہے، عالمی کمپنیاں پاکستان میں اپنے قدموں کے نشانات اور شراکت داری کو بڑھا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل تبدیلی سے تکنیکی سنگ میل پر معیشت اور حکمرانی کے نظام کو بہتر بنایا جا رہا ہے، 25 ویں آئی ٹی سی این ایشیا کو ٹیک ڈیسٹینیشن پاکستان کے ذریعے پیش کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے