اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے 25 پارلیمانی سیکرٹری تعینات کردیئے

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 25 پارلیمانی سیکرٹری تعینات کردیئے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسامہ لغاری پارلیمانی سیکرٹری رزاعت، ملک افتخار احمد پارلیمانی سیکرٹری اوقاف، سلطان حیدر علی خان پارلیمانی سیکرٹری سی ایم آئی ٹی، میاں محمد شعیف اویسی پارلیمانی سیکریٹری بورڈ اور ریونیو تعینات کر دیئے گئے۔

علاوہ ازیں منصور اعظم پارلیمانی سیکرٹری محکمہ انرجی، پارلیمانی سیکرٹری شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ملک محمد وحید خوراک، محمد اجمل خان ہائر ایجوکیشن، سلطان باجوہ ہاؤسنگ، سونیا اشر ہومین رائٹس، حسن عسکری شیخ انڈسٹری، شازیہ رضوان کے انفارمیشن اینڈ کلچر تعیناتی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے