اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب نے سپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ کا وعدہ بھی پورا کر دیا

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ کا وعدہ بھی پورا کر دیا۔

محکمہ سوشل ویلفیئر اور بینک آف پنجاب کے درمیان ایم او یو پر دستخط  ہو گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

سیکرٹری سوشل ویلفیئر جاوید اختر محمود اور بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود نے ایم او یو پر  دستخط کئے ، بینک آف پنجاب 65 ہزار سپیشل افراد کو اے ٹی ایم کارڈ جاری کرے گا، پنجاب بھر میں سپیشل افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے ہر سہ ماہی میں 10 ہزار 500 روپے ادا کئے جائیں گے۔

پہلے مرحلے میں 40 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 25 ہزار افراد کو ہمت کارڈ جاری ہوں گے، خواتین کے لئے 30 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے