اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی سال 2024 میں ڈیبٹ ٹو جی ڈی پی 65 فیصد پر آ گیا

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) مالی سال 2024ء میں ڈیبٹ ٹو جی ڈی پی 65 فیصد پر آ گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ مالی سال 2018ء کے بعد قرض میں اب تک ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے، مالی سال 2018ء میں یہ قرضہ 72.5 فیصد تھا۔

بیرونی قرض سے جی ڈی پی کا تناسب مالی سال 2023ء میں 26.3 فیصد کے مقابلے میں 20.5 فیصد پر آ گیا۔

واضح رہے کہ مالی سال 2024 کے دوران ملکی قرضوں میں 8.3 ٹریلین کا اضافہ ہوا جبکہ بیرونی قرضوں میں 277 بلین روپے کی کمی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے