اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ہونے والا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔

دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔

واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو تاریخی 10 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے