اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 45 پوائنٹس اضافے  کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار 616 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

بعدازاں ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 65 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ انڈیکس 78 ہزار 506 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 230 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 78 ہزار 571 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی 7 پیسے سستی ہوئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 42 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 35 پیسے کا ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے