اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا: عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیئر کر دیا۔

‏اپنے پیغام میں عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ پنجاب کے لوگوں کے لئے خوشخبری آ گئی، وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے ثابت کر دیا "جہاں چاہ وہاں راہ"۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ مریم نواز  نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ہے، الحمدللہ میری وزیر اعلیٰ عوام کو ہر ممکنہ حد تک ریلیف دے رہی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مخالفین الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کر رہے ہیں، مریم نواز خدمت کی سیاست کر رہی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے