اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا اصولی فیصلہ

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے انتظامیہ کو شہروں کی بیوٹی فیکشن پر فوکس بڑھانے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے  سڑکوں کے اطراف اور درمیان میں گرین بیلٹس بنانے اور مسلسل دیکھ بھال کی ہدایت کی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور تمام شہروں میں سٹریٹ لائٹس کو فنکشنل کرنے کا حکم بھی دیا۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہرو ں اور دیہات کے ہر گلی محلے کی صفائی یقینی بنائی جائے ، عوام کو صفائی اور دیگر امور میں بہتری کا واضع فرق نظر آنا چاہیے ۔

اجلاس میں ڈی سی رحیم یارخان نے" کے پی آئی" پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کےلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئر سے آگاہ کیا۔ معاون خصوصی راشد نصر اللہ ،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل ، آئی جی، کمشنر، آر پی او اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے