اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ میں جمعیت علمائے اسلام کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اتحاد سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات معدوم ہو گئے۔

سینیٹ میں جے یو آئی ف کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل ہو گئی ہے جس کے بعد سینیٹ میں حکمران اتحاد کے نمبر 59 رہ گئے جبکہ اپوزیشن اتحاد کے نمبر 21 سے بڑھ کر 26 ہو گئے۔

آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں 64 ارکان کی حمایت درکار ہو گی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جے یو آئی اور  پی ٹی آئی کی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔

دونوں جماعتوں کی کمیٹیاں قانون سازی سے متعلق حکمت عملی اپنائیں گی، دونوں جماعتوں کی کمیٹیاں پارلیمان میں حکومت کو ٹف ٹائم دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے