اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں پہلی بار آٹو کراس ریلی کا انعقاد

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں پہلی بار آٹو کراس ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

حب ریلی آٹو کراس آج ڈی ایچ اے سٹی میں ہوگی، آٹو کراس کیلئے ایک اعشاریہ سات کلو میٹر کا ٹریک تیار کرلیا گیا۔

اس ایونٹ میں ملک کے 62 ڈرائیور ایکشن میں نظر آئیں گے ، سات کیٹگریز پر مشتمل آٹو کراس میں لیڈیز ایونٹ بھی شامل ہیں ۔

ہر ڈرائیور کو چار لیپ دیئے جائیں گے ، ٹریک پرکونز رکھ کر مارکنگ کی گئی ہے ، موٹر سپورٹس کا ایڈونچر سے بھرپور سنسنی خیز میلہ 11بجے شروع ہوگا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے