اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عامر خان کے ملین پاونڈ ڈوب گئے،پاکستانی نژادباکسر مالی مشکلات کا شکار

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملین پاونڈز ڈوبنے پر بولٹن میں اپنا شادی ہال فروخت پر لگا دیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق باکسر عامر خان نے ’’ایکس‘‘ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میں اپنا شادی ہال 12.5 ملین پاونڈز میں فروخت کر رہا ہوں، چار منزلہ ہال میں تین فلور جبکہ تقریبات کے لیے ایک چھت بھی موجود ہے۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ ’’ہال کے سامنے اور پیچھے پارکنگ بھی دستیاب ہیں جہاں تقریباً 200 گاڑیاں کھڑی کی جا سکتی ہیں‘‘۔عامر خان کا لگژری ویڈنگ وینیو انگلینڈ کے شہر بولٹن میں واقع ہے جسے انہوں نے 11.5 ملین پاونڈز میں خریدا تھا۔

ویڈنگ وینیو میں 3 ماہ قبل پہلی مرتبہ شادی کی تقریب ہوئی تھی مگر ویڈنگ وینیو اچھی جگہ پر نہ ہونے کے باعث لوگوں کی توجہ حاصل نہ کر سکا اور ملین پاونڈز ڈوب گئے۔اسکے ساتھ ساتھ، وینیو کے ارد گرد دیگر مسائل کے باعث بھی پروجیکٹ کامیاب نہ ہوسکا۔ شادی ہال کے سامنے اور اطراف میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر بھی پڑے رہتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے