اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلی پنجاب کا بڑا اقدام: خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر دی گئی۔

مریم نواز شریف کی ہدایت پر خطر ناک ڈاکو کے گرفتاری پر پچاس لاکھ روپے انعام مقرر کر دیا گیا ہے، 

وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے خطرناک ڈاکووں اور دہشت گرد کی گرفتاری پر25 لاکھ روپے انعام مقرر کر دیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے