اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔

سینئر رہنما اعظم سواتی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، اعظم سواتی نے مذہبی جماعت کے احتجاج سے متعلق آگاہ کیا، انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی نے ہدایت کی کہ کسی بھی انتشار سے بچنے کیلئے جلسہ ملتوی کر دیا جائے۔

اس حوالے سے بیرسٹرگوہر نے کہا پی ٹی آئی کا جلسہ 8 ستمبر کو ہو گا، 8ستمبر کے جلسے سے متعلق پہلے ہی نوٹیفائی ہو چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے