اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے متعدد افسروں کو گریڈ 19 میں ترقی دیدی

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے متعدد افسروں کو 19ویں گریڈ میں ترقی دے دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد ایکٹنگ بیس 19 گریڈ افسروں کا گریڈ 19 ریگولر کر دیا گیا، متعدد 18 ویں گریڈ کے افسروں کو 19 ویں گریڈ میں ترقی دیدی گئی، 19 ویں گریڈ میں ریگولر ہونے والے افسروں میں علی اعجاز، عمر عباس، فرحان فاروق، محمد نعمان شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ گریڈ 19 میں ریگولر ہونے والے افسروں میں لبنیٰ نذیر، رعانا حمید و دیگر شامل ہیں، 18 ویں سے 19 ویں گریڈ میں ترقی پانے والے افسروں میں سدرا سلیم، صبا اصغر، احمد عثمان، محمد عثمان و دیگر شامل ہیں۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے افسروں کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے