اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایم ایم اے ایشین چیمپئن شپ، پاکستان کا پہلا فائٹر فائنل کی دوڑ سے باہر

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(لاہور نیوز) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔

جونیئر فیدر ویٹ 65.8 کلوگرام کیٹیگری میں لبنان کے فائٹر محمد فخر دین نے پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دیدی۔

لبنانی فائٹر محمد فخر دین نے پہلے راؤنڈ میں پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دی، پاکستان کا پہلا فائٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔

لاہور کے ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں کل 33 فائٹس ہوئیں جبکہ سیمی فائنل میں کل 38 فائٹس ہونگی۔

کوارٹر فائنل میں تین پاکستانی فائٹرز نے فتح حاصل کی جن میں اصغر خان، شہاب علی، ذوالقرنین خان شامل ہیں جبکہ سات فائٹرز نے تکنیکی بنیادوں پر سیمی فائنل کے لئے ڈائریکٹ کوالیفائی کیا۔

سیمی فائنل میں جونیئرز کی مختلف کیٹیگریز میں 15 مقابلے ہوں گے، سیمی فائنل کی سینئر کیٹیگری میں 23 فائٹس ہوں گی، سیمی فائنل مقابلوں میں پاکستان کے 10 فائٹرز ان ایکشن ہوں گے جن میں دو خواتین جبکہ 8 مرد فائٹرز شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے