اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے یو اے ای منتقل

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان آئی سی سی کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ بنگلا دیش میں شیڈول تھا جو بنگلادیش کے موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا تاہم ایونٹ کا میزبان بنگلادیش ہی رہے گا۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک کی ٹریول ایڈوائزری کی وجہ سے بنگلادیش میں ایونٹ ممکن نہیں تھا ، بنگلادیش ایونٹ کا انعقاد یادگار انداز میں کراتا ، اس منتقلی کے فیصلے پر افسوس ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز دبئی اور شارجہ میں ہوں گے، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 3 سے 20 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے