اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی لیگ کی منظوری کیلئے کانگریس کا اجلاس طلب

19 Aug 2024
19 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو طلب کرلیا گیا۔

کانگریس کاغیر معمولی اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں ممبران سے پاکستان ہاکی لیگ کی منظوری لی جائیگی۔

ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کانگریس کے 21 مارچ 2023 کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، پچھلے اوراگلے مالی سال کے بجٹ کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

پی ایچ ایف کے سیکرٹری  فیڈریشن کی 25 اکتوبر 2023 سے 22 اگست 2024 تک کی رپورٹ پیش کرینگے، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن،انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق پی ایچ ایف کے آئین میں ترامیم کی تشکیل بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے