اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: ہوم گراؤنڈ میچوں میں کوکا بورا گیندیں استعمال کرنے کا فیصلہ

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(لاہور نیوز) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ہوم ٹیسٹ میچوں میں کوکا بورا گیندیں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق اس سیزن میں پاکستان کو بنگلہ دیش ،انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سات ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں، ڈومیسٹک ریڈ بال کرکٹ میں ڈیوک اور وائٹ بال کرکٹ میں کوکا بورا گیندیں استعمال ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف برانڈز کی گیندوں کے استعمال اور متوازن پچز کی تیاری کا مقصد کھیل کا معیار بلند کرنا ہے، چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ سیزن میں ایسی پچز تیار کریں گے جو کھیل کے معیار میں اضافہ کرسکیں۔

پی سی بی ذرائع نے مزید کہا کہ ٹونی ہیمنگ مقامی کیوریٹرز کو بھی تربیت دیں گے تاکہ وہ اپنے علاقوں میں معیاری پچز تیار کرسکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے