اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جسپریت بمرا تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتانوں کے گرویدہ

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی ٹیم کو ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے جسپریت بمراہ نے فاسٹ بولر کے بہترین کپتان ہونے پر خیالات کا اظہار کردیا۔

انڈین میڈیا کو انٹرویو میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے کہا کہ تیز گیند باز، بیٹرز کے مقابلے زیادہ ذہین ہوتے ہیں کیونکہ انہیں وکٹ درکار ہوتی ہے تاکہ وہ ٹیم کو میچ میں فتح دلواسکیں۔

انہوں نے کہا کہ بالرز کا کام مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ بیٹ کے پیچھے نہیں چھپ سکتے بلکہ عموماً ٹیم شکست کا الزام بھی بالرز پر ہی گرتا ہے، میں نے اپنے بچپن میں وقار یونس اور وسیم اکرم کو بطور کپتان دیکھا جبکہ اسی ٹیم کے فاسٹ بولر کپتان عمران خان نے 1992 کا ورلڈکپ جیتا۔

بمراہ نے روہت شرما، ایم ایس دھونی اور ویرات کوہلی کی قائدانہ خوبیوں کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ تینوں کھلاڑیوں کو سمجھتے تھے کہ وہ کس طرح اپنا بہترین دے سکتے ہیں، کوہلی نے فٹنس کے معاملے میں ہم سب کو نیا راستہ دیکھایا وہ کپتان نہیں بلکہ لیڈر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے