اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں سست انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی پریشان

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں سست انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی پریشان ہو گئے۔

بنگلادیش کرکٹ ٹیم ان دنوں پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے لاہور میں موجود ہے۔

مہمان کھلاڑی گزشتہ 4 دن سے لاہور میں ٹریننگ میں مصروف ہیں لیکن پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیشی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سپیڈ کی وجہ سے انہیں اہل خانہ کے ساتھ رابطے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ بنگلادیشی ٹیم انتظامیہ نے سلو انٹرنیٹ کی اب تک کوئی شکایت نہیں کی۔

واضح رہے کہ وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (WISPAP) کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں کے دوران انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے