اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر سستا

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 51 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78 ہزار 157 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 105.98 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 5 پیسے کی کمی ہوئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 65 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے