اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز کو دی جانے والی سبسڈی پر ٹرن اوور ٹیکس عائد

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز کو دی جانے والی سبسڈی پر ٹرن اوور ٹیکس عائد کر دیا گیا۔

ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق رواں مالی سال یوٹیلیٹی سٹورز کو دی جانے والی سبسڈی پر 1.25 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، رواں مالی سال ایف بی آر کو مجموعی طور پر 60 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی، سبسڈی پر ایف بی آر رواں مالی سال تقریبا 1 ارب ٹیکس وصول کرے گا۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو دی گئی سبسڈی کو آمدن کے طور پر سمجھ کر ٹیکس لگایا گیا ہے، سبسڈی پر ٹیکس عائد کرنے کیلئے رواں مالی سال فنانس بل کا حصہ بنا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نقصان میں چلنے والی کمپنیوں کی آمدن پر 1.25 فیصد ٹرن اوور ٹیکس عائد ہے۔

واضح رہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال یوٹیلیٹی سٹورز کے اکاؤنٹ اٹیچ کر کے 4 ارب نکالے، ایف بی آر اور یوٹیلیٹی سٹورز کے درمیان سبسڈی پر ٹیکس عائد کرنے کا تنازع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے