اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ

15 Aug 2024
15 Aug 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن مثبت رہا، 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 78105 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 721 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی بلند ترین سطح 78709 رہی۔شیئر بازار میں آج 20 ارب روپے میں 59 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئے، اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 45 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 448 ارب روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے