اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اے ڈی ایم کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

15 Aug 2024
15 Aug 2024

(لاہورنیوز) اے ڈی ایم گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے اے ڈی ایم گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات کی، چیف ایگزیٹو آفیسر اے ڈی ایم کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر 250 ملین ڈلر کی سرمای کاری کرے گی۔

رانا تنویر حسن نے کہا کہ ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر تعاون کریں گے، گرین انرجی پر توجہ مرکوز کرنے کی وجہ سے الیکٹرک گاڑیاں حقیقت بن چکی ہیں۔

اے ڈی ایم گروپ کے سی ای او کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں چارجنگ نیٹ ورک سٹیشن قائم کیے جائیں گے، دوسرے مرحلے میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع ہو جائے گی جبکہ الیکٹرک گاڑی ایک چارج سے 300 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے