اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی کے علاج کی ذمہ داری پی سی بی نے اٹھا لی

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حسن علی سے انجری کے معاملے پر رابطہ کرلیا ہے جس میں انہیں علاج کی یقین دہانی کروائی گئی۔

فاسٹ بولر کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ان کی کہنی کا علاج انگلینڈ میں کروایا جائے گا جبکہ انکی سرجری رواں ماہ اگست میں ہونے کا امکان ہے۔

حسن علی پی سی بی کے خرچے پر انگلینڈ کیلئے 25 یا 26 اگست کو روانہ ہوں گے۔

یاد رہے کہ حسن علی کاؤنٹی سیزن کھیلتے ہوئے کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے، فاسٹ بولر سرجری کے بعد 3 سے 4 ماہ تک کرکٹ سے دور رہیں گے۔

فاسٹ بولر حسن علی کی دسمبر سے کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے تاہم بعدازاں انہیں ری ہیب مکمل کرنا پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے