اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں دوسری کامیابی حاصل کرلی

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنے تیسرے میچ میں تسمانیہ ٹائیگرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی تین میچوں میں یہ دوسری کامیابی ہے۔

پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر تسمانیہ ٹائیگرز کو بیٹنگ کی دعوت دی، جو صرف 124 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ تسمانیہ ٹائیگرز کی جانب سے جیک ڈورین 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان شاہینز کی جانب سے عمران جونیئر نے صرف 18 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عباس آفریدی اور جہانداد خان نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 پاکستان شاہینز نے 15.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور پورا کرلیا۔ صاحبزادہ فرحان نے 45 رنز بنائے جبکہ عمیر بن یوسف نے 32 رنز کی اننگز کھیلی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے