اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوریا کھاد بنانے والے کارخانوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہورنیوز) وفاقی کابینہ نے ستمبر 2024 کے بعد بھی یوریا کھاد بنانے والے کار خانوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

وفاقی کابینہ کے اعلامیہ کے مطابق متعلقہ اداروں کو یوریا کھاد کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کیلئے ہر قسم کے اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسانوں کی فی ایکڑ لاگت کو کم کرنے کیلئے زرعی ان پٹس کے نرخوں میں کمی یقینی بنائی جائے

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے