اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

126ممالک کیلئے پاکستان کی ویزا پالیسی کا اجرا آج ہو گا

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہور نیوز ) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج رات 12 بجے پاکستان کی ویزا پالیسی کا اجراء کیا جا رہا ہے۔

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا کے 126 ممالک کے لئے ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے، ویزا دینے کا عمل انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے، پاکستان کے لئے ویزا 90 دن کے لئے ہوگا، 126 ممالک کے لوگ ایک سادہ فارم پُر کر کے آسانی سے ویزا حاصل کر سکیں گے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ ویزا فارم میں صرف 30 سوالات ہیں جن کا جواب دینے پر فوری طور پر ویزا جاری کر دیا جائے گا، ہمارا ملک خوبصورت ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بیرون ملک سے سیاح یہاں آئیں، اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کو ہر نعمت سے نوازا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خلیجی ممالک کے رہائشی صرف پاسپورٹ لے کر پاکستان آئیں گے تو فوری ویزا جاری کر دیا جائے گا، پاکستان کے دروازے دنیا کے لئے کھولے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے