اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم کا حکومت سے میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہور نیوز ) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس  کےمطابق اولمپک چیمپئن  ارشد ندیم نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری یہ خواہش ہے کہ میاں چنوں میں خواتین کے لیے ایک یونیورسٹی بنائی جائے تاکہ ہماری بہنیں جنہیں تعلیم حاصل کرنے کیلئے ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک کا سفر طے کرکے ملتان جانا پڑتا ہے ان کے لیے آسانی ہو۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر حکومت میاں چنوں میں یونیورسٹی بناتی ہے تو یہ ہمارے شہر اور اس کے اردگرد ملحقہ گاؤں کے لوگوں کے لیے بھی بڑی خوشخبری ہوگی۔ارشد ندیم کے اپنے شہر میں خواتین کے لیے یونیورسٹی بنانے کے مطالبے کو مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے