اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سی پی پی اے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے 2530 ارب کی وصولی میں ناکام

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(ویب ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے وصولی میں ناکام ہو گئی۔

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے سی پی پی اے کی ناکامی کا بھانڈا پھوڑا دیا، کے الیکٹرک سمیت 10 تقسیم کار کمپنیاں 2530 ارب روپے دبا کر بیٹھ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق سی سی پی اے کمپنیوں سے ریکوری میں ناکام رہی اور وصولی نہ ہونے کی وجہ سے پاور سیکٹر کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

وصولی نہ ہونے کی وجہ سے سی پی پی اے پاور پروڈیوسرز کو پیسے ادا نہیں کرسکتی، 2530 ارب روپے کی ریکوری میں تاخیر سے سود 2 فیصد سے بڑھ کر 4 فیصد پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ عدم وصولیوں کا معاملہ گزشتہ سال جون میں پاور سیکٹر کے سامنے رکھا گیا مگر کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے