اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار پوائنٹس کی حد پھر سے بحال

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 73 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78 ہزار 52 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 589 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے باعث 100 انڈیکس 77 ہزار 980 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالر

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی 4 پیسے سستی ہوگئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے کم ہو کر 278.60 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے