اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ساحر لودھی انٹرویو میں والدہ کا ذکر آنے پر آنسو نہ روک سکے،اداکار ماں کی یاد میں آبدیدہ ہوگئے

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار اور میزبان ساحر لودھی لائیو پروگرام میں والدہ کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں فلم ’راستہ‘ کے اداکار اسکول کی ایک انگریزی نظم کو اردو ترجمے کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساحر لودھی متعدد بار آبدیدہ ہوجاتے ہیں اور ان کے آنسو چھلک جاتے ہیں۔

اس موقع پر شو میں موجود حاضرین بھی ساحر لودھی کی حالت دیکھ کر جذباتی ہوجاتے ہیں۔ساحر لودھی نے اس موقع پر کہا کہ جن لوگوں کی ماں زندہ ہے وہ ان کی قدر کریں اور ان سے محبت کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے