اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار حمزہ علی عباسی کی پہلی کتاب لانچ کردی گئی

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(ویب ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی کی پہلی کتاب’مائی ڈسکوری آف گاڈ، اسلام اینڈ ججمنٹ ڈے‘ لانچ ہوگئی۔

رپورٹ کےمطابق اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی نئی کتاب کا ٹائٹل شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو کتاب کی اشاعت کی خبر دی ہے۔حمزہ علی عباسی نے لکھا ’ الحمدللہ فی الحال میری کتاب صرف امریکا میں دستیاب ہے لیکن جلد ہی یہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی دستیاب ہوگی‘۔انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ وہ کتاب کی تفصیلات کے حوالے سے اپڈیٹ دیتے رہیں گے۔

اداکار کی پوسٹ سامنے آتے ہی  مداح جہاں اداکار کو مبارکباد دے رہے ہیں وہیں کچھ لوگ کتاب سے متعلق سوالات بھی پوچھ رہے ہیں جن کا اداکار جواب بھی دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے