اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا عنزیلہ عباسی کےگھر واقعی ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(ویب ڈیسک)اداکارہ وماڈلعنزیلہ عباسی نے ماں بننے سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمراہ شادی کی پہلی سالگرہ منائی تھی جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی تھیں۔اداکارہ نے کہا کہ آج کا دن بہت خاص اور کیوٹ ہے کیونکہ آج سے ایک سال قبل ہم نے زندگی بھر کی محبت اور ایک ساتھ مل کر رہنے کا وعدہ کیا تھا۔

اس پوسٹ پر جہاں عنزیلہ عباسی کی والدہ و اداکارہ جویریہ عباسی نے کمنٹ کرکے اُنہیں شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی تو وہیں کچھ صارفین نے اداکارہ کے ماں بننے  سے متعلق قیاس آرائیاں شروع کردیں۔صارفین نے پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوئے کہا کہ عنزیلہ عباسی حاملہ ہیں، حمل سے متعلق ایک نہیں بلکہ کئی صارفین نے کمنٹس کیے۔

عنزیلہ عباسی نے صارفین کی غلط فہمی کو دور کرتے ہوئے کمنٹس کے جواب میں اپنے حمل کی افواہوں کی تردید کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے