اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ مقامی سطح پر سونے کے نرخ مستحکم ہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2439ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 256500روپے کی سطح پر مستحکم رہی  جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 219907 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2850روپے اور فی 10 گرام کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2443.41روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے