اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سیاہ جوڑے میں نوال سعید کے حسن کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کے حسن کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

مذکو رہ تصاویر میں نوال کو سیاہ رنگ کا جوڑا زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے، تصاویر میں اداکارہ نے بالوں کو کھول رکھا ہے جبکہ دلفریب مسکراہٹ اور نازک اداؤں میں اداکارہ کا حسن آسمان سے باتیں کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں جبکہ کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے محبتوں کی برسات بھی کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے