اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی ٹی اے نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کرلیا

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(لاہور نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کرلیا ہے، تین فیز میں سموں کو بند کیا جائے گا۔

پی ٹی اے ذرائع نے بتایا ہے کہ  پہلے فیز میں جعلی اورمنسوخ شدہ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا،  دوسرے فیز میں ایکسپائر شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز بند ہوں گی جبکہ تیسرے فیز میں فوت شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز  بند کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کو میسجز موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں،  سموں کو مرحلہ وار بند کرنے کا عمل 16 اگست سے شروع ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے