اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کمی کا سلسلہ برقرار، انٹربینک میں ڈالر سستا

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر 213 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78 ہزار 356 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 695 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 78 ہزار 559 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

امریکی کرنسی
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس سے انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے