اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹرنیٹ سروسز متاثر: سوشل میڈیا ایپس کی چوتھے روز بھی بندش

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(لاہور نیوز) انٹرنیٹ سروسز کی مکمل بحالی نہ ہوسکی، سوشل میڈیا ایپس کی بندش چوتھے روز میں داخل ہوگئیں۔

انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی متاثر ہونے میں تکنیکی مسائل ہیں یا معاملہ کچھ اور متعلقہ ادارے تاحال وجہ معلوم نہ کر سکے، دوسری جانب واٹس ایپ، فیس بُک اورانسٹاگرام استعمال کرنے میں صارفین کو مشکلات کا سامناہے۔

صارفین شکایات کررہے ہیں کہ واٹس ایپ پر آڈیو میسج اور تصویروں کی ڈاؤن لوڈنگ کے مسائل درپیش ہیں جنہیں فوری توجہ دے کر حل کرنے کی ضرورت ہے، صارفین اپیس ڈاؤن لوڈنگ کیلئے وی پی این استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

 ٹیلی کام کمپنیز اور پی ٹی اے کی جانب سے بار بار رابطوں کے باوجود کوئی بھی موقف سامنے نہ آسکا۔

واضح رہے قبل ازیں 31 جولائی کو بھی ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاؤن ہونے سے انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہوئی تھی، جس سے بینکوں سمیت آن لائن کاروبار سے منسلک اداروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے