اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد کی والدہ سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،چیمپئن نے قدم چوم کر ماں کو کاندھے پر اٹھا لیا

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(ویب ڈیسک)اولمپک چیمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی والدہ سے جذباتی ملاقات کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ۔

رپورٹ کےمطابق گھر پہنچتے ہی ارشد ندیم نے ماں کے قدموں کا بوسہ لیا اور ماں نے اپنے بیٹے  کو گلے لگالیا۔  جیسے ہی ارشد نے ماں کو کاندھے پراٹھایا، رشتے داروں اور دوستوں نے پھول نچھاور کیے۔ماں سے والہانہ محبت کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور سرحد پار سے بھی سوشل میڈیا صارفین نے جذباتی تبصرے کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے