اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اسحاق ڈار کی بشیر میمن کو گورنر سندھ بنائے جانے کی خبروں کی تردید

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(لاہورنیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنائے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بشیر میمن کو گورنر سندھ نہیں لگایا جا رہا، آئندہ چند روز گورنر سندھ کے معاملے پر فیصلہ کر لیا جائے گا، ایم کیو ایم پاکستان کے کامران ٹیسوری اس وقت گورنر کے عہدے پر فائز ہیں۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی بھی واضح کہہ چکے ہیں کہ گورنر سندھ کو تبدیلی کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے