اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے دونوں ٹیموں کےکھلاڑیوں کی راولپنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ سیشن میں شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کپتان شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، خرم شہزاد، عامر جمال نے کوچز کی زیر نگرانی دو گھنٹے ٹریننگ میں حصہ لیا۔

ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 8 کھلاڑی سعود شکیل، کامران غلام، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، نسیم شاہ، صائم ایوب اور سرفراز احمد پاکستان شاہینز کا حصہ ہیں جو بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے بعد پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

دوسری جانب بنگلادیش اے ٹیم نے بھی اسلام آباد کلب میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، بارش کے باعث کھلاڑیوں نے صرف فٹنس ٹریننگ میں حصہ لیا۔پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 13 اگست سے کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے