اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد جمع

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(لاہور نیوز) پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔

 قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ پنجاب کی شان ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

متن کے مطابق ارشد ندیم نے طلائی تمغہ حاصل کر کے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، یہ ایوان ارشد ندیم کو خراج تحسین اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے