اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کی ارشد ندیم کو 40 سال بعد پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کےلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نیزہ بازی میں118 سالہ ریکارڈ توڑنے پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کیا اور  ارشد ندیم کے کوچنگ سٹاف کی محنت کو بھی سراہا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ خود پر یقین ہو تو کامیابی یقینی ہو جاتی ہے ، میاں چنوں کے چھوٹے سے گاؤں سے پیرس اولمپکس تک سفر قابلِ داد ہے، جیت خوبصورت چیز ہے، جیت پانے کے لئے خود کو کھونا پڑتا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ  92.97میٹر کی" گولڈن تھرو" کرکے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے