اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوبز ستارے بھی ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اولمپکس کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کرنے پر ارشد ندیم کو ناصرف قوم بلکہ سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ شوبز ستارے بھی خوب سراہ رہے ہیں۔

پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر شوبز ستاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر  مبارکبادوں کے پیغامات بھجوائے جارہے ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان اورہانیہ عامر نے تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کی تعریف کی، اداکار فہد مصطفیٰ اور سجل علی نے بھی انسٹاگرام کی سٹوری پر ارشد ندیم کو پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر سراہا۔

شوبز ستاروں نے ارشد ندیم کو ’قوم کا ہیرو‘ قرار دے دیا

اس کے علاوہ  گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ماہرہ خان نے ارشد ندیم کو قوم کا ہیرو قرار دیا۔

شوبز ستاروں نے ارشد ندیم کو ’قوم کا ہیرو‘ قرار دے دیا

واضح رہے کہ   40 سال بعد ارشد ندیم نے پاکستان کو اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل جتوایا ہے،  فائنل مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے ارشد ندیم نے سب سے طویل تھرو پھینکنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

ارشد ندیم کی جانب سے 92 عشاریہ 97 میٹر کی طویل ترین تھرو پھینکی گئی جو کہ گزشتہ 28 سالوں میں اولمپکس گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں پھینکی جانے والی طویل ترین تھرو ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے