اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قذافی سٹیڈیم میں واٹر ٹینک کی تعمیر کا منصوبہ، دوبارہ ٹینڈرز طلب

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہور نیوز) قذافی سٹیڈیم میں واٹر ٹینک کی تعمیر کے منصوبے کے ریوائزڈ پی سی ون کے بعد دوبارہ ٹینڈرز طلب کر لیے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دور اقتدار میں پہلا واٹر ٹینک قذافی سٹیڈیم میں بنے گا، رواں ماہ 20 اگست کو قذافی سٹیڈیم واٹر ٹینک کا ٹینڈر ایوارڈ کیا جائے گا۔

بارشی پانی کو محفوظ بنانے کے لیے واٹر ٹینک کی مکمل لاگت پنجاب حکومت برداشت کرے گی،ماضی میں ٹینڈر پراسیس مکمل ہوا مگر سنگ بنیاد نہ رکھا جاسکا۔

قذافی سٹیڈیم واٹر ٹینک کی تعمیر کیلئے 95 کروڑ 18 لاکھ 76 ہزار روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے،قذافی سٹیڈیم میں زیر زمین واٹر ٹینک کی تعمیر کا کام چار ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔

آئندہ برس مون سون میں واٹر ٹینک کو بارشی پانی محفوظ بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے